استعارہ بالتصریح
قسم کلام: اسم
معنی
١ - اگر مشبہ بہ کا ذکر کریں اور مشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مشبہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر حاضرتو اس صورت میں استعارہ بالتصریح ہو گا۔
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - اگر مشبہ بہ کا ذکر کریں اور مشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مشبہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر حاضرتو اس صورت میں استعارہ بالتصریح ہو گا۔
جنس: مذکر